+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 12:10:14
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مونگ میں آمنے سامنے ہی کام ہو رہے ہیں کیونکہ زیادہ تر سٹاکسٹ گوارہ، باجرہ، تل دوسری آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔