+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 12:09:07
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے تاہم جن سٹاکسٹ نے پہلے سے مال خریدے ہوئے ہیں انھوں نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ہائبرڈ فیڈ کوالٹی مکئی بھی 200 روپیہ من تیز ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔