+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2025 22:57:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 50/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ کمزور ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ آخری تاریخیں ہیں۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ امید ہے آگے پہلی تاریخوں میں نیچے ریٹیل میں گاہکی نکل سکتی ہے۔جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔