Sorghum | جوار
May 09 2026
Oct 18 2025 18:35:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سرگودھا منڈی میں 7425 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Oct 18 2025 18:30:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19500/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 18 2025 18:06:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 111 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 18 2025 18:06:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 7000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18000/20650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھرپور ہے۔ .
Oct 18 2025 17:58:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 18 2025 17:58:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ چیکو کی کراپ اچھی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 520/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 20/30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 690/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 18 2025 17:57:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 18 2025 17:17:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 18 2025 17:16:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آگے نومبر میں بکنگ والے مال لگنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Oct 18 2025 17:02:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ریگولر کوالٹی مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اچھے وائٹ مال 10600/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال تو بک جاتے ہیں لیکن سارے سٹاکسٹ پہلے سے ہی مال خرید کر بیٹھ گئے ہیں جبکہ ابھی فل حال ایکسپورٹ میں چائنہ سے ڈیمانڈ سست ہے۔ دوسری ملکوں میں تو تھوڑا تھوڑا مال ایکسپورٹ ہو رہا ہے لیکن وہ اتنی زیادہ اہمیت نہیں رکھتا مندہ تیزی میں۔ زیادہ اہم کردار چائنہ کی ڈیمانڈ ہی ہے۔ دوسری جانب اکتوبر فارورڈ کے سودے بھی ٹریڈرز نے فصل شروع ہونے سے پہلے ہی 12000/13000 میں خریدے ہوئے تھے ان کی کٹنگ سر پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott