Sorghum | جوار
May 09 2026
Oct 17 2025 16:01:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.60 روپیہ تک ہے۔ .
Oct 17 2025 16:00:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 17 2025 15:24:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 175/175.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے وقتی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ حاضر لوکل میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ میں بھی کھل کر گاہک نہیں ہے۔ .
Oct 17 2025 15:21:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال پورے پاکستان میں لوڈنگ بند ہے۔ صرف پورٹ کے مال کے کام ہو رہے ہیں۔ کراچی پورٹ سے باریک مال 165.25/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 16 2025 18:51:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ ملوں سے لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے باریک مال 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پہنچ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ والے باریک مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق پنجاب ملوں میں 371913 ٹن چینی کا سٹاک موجود ہے جبکہ سندھ میں 144269 ٹن سٹاک موجود ہے۔ اس کے علاؤہ کے پی کے کی ملوں میں یکم اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق 61723 ٹن سٹاک موجود تھا ابھی وہاں 30 ہزار ٹن تو گا۔ تقریباً 5.5 لاکھ ٹن تک تو مال ہے۔ اس کے علاؤہ امپورٹڈ مال الگ ہیں۔ .
Oct 16 2025 18:03:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے. .
Oct 16 2025 18:03:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 8000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 20000/20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رچ سٹار اچھی کوالٹی مال 21350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اچھی کوالٹی مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 16 2025 17:36:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197/198 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Oct 16 2025 17:33:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل سائڈ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نئے مالوں کی آمدن کم ہے جسکی وجہ سے دکاندار اور سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق خریداری کر رہے ہیں۔ .
Oct 16 2025 17:32:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott