Sorghum | جوار
May 09 2026
Oct 18 2025 14:26:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10150/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10800 جبکہ نئے چمن مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 18 2025 13:18:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال پاکستان میں تمام ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے مالوں کی 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی پورٹ سے باریک مال 16550 جبکہ الخلیج والے مال 17275/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 18 2025 12:58:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سٹار برانڈ 20000 جبکہ دوسرے معرکے 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 18 2025 12:26:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج کمزور ہیں۔ آگے نیا سیزن بھی نومبر سے شروع ہو جائے گا۔ .
Oct 18 2025 12:18:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 175 جبکہ کیش پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7425/7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 18 2025 12:13:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 18 2025 12:13:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نئے مالوں کے 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائنوں پر اور تھل لائنوں پر آمدن شروع ہے تاہم سٹاکسٹ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 18 2025 12:05:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سفید مال 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 17 2025 16:03:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 17 2025 16:02:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197/198 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott