Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Oct 30 2025 18:16:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2025 18:16:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 174/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال اکا دکا ہیں جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ دکاندار اپنا اپنا مال فارغ ہی کر رہے ہیں۔ .
Oct 30 2025 18:15:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ چمن ماش بارڈرز سے لوڈ میں 8200 جبکہ حیدرآباد پہنچ کچے مالوں کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 18:15:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2025 17:40:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 30 2025 17:26:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کابلی مونگ کی آمدن نہیں ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ارجنٹینا برازیل مال بھی ختم ہیں اور نئی کراپ آنے میں ابھی وقت ہے تاہم لوکل مارکیٹ میں مال تو وافر ہیں جتنی ضرورت ہے اتنے مال ہیں تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ .
Oct 30 2025 17:16:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہوا ہے۔ جو بھی خشک مال سامنے آتا ہے بک جاتا ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال خریدنا چاہیے۔ پچھلے سیزن بھی باجرہ 4800 روپیہ من تک بک گیا تھا۔ اس سیزن تھل فصل اچھی ہے لیکن فیڈ ملیں 3000 کے لیول پر باجرہ خرید جائیں گی کیونکہ باقی آئٹم تیز ہیں۔ مکئ کا ریٹ بھی اوپر ہے جبکہ نکو کا ریٹ بھی اوپر ہے۔ اسی لیے سٹاکسٹ پہلے سے ہی باجرہ خریدنے لگ گئے ہیں 50/100 نہیں دیکھ رہے ہیں۔ .
Oct 30 2025 16:46:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 1800 بوری تک آمدن تھی اور 18000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر 1 اور 2 کوالٹی مالوں کے۔ لونگی کوالٹی وی آئی پی مال 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 16:32:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی مال 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہیں تاہم امپورٹرز فلحال مال بک نہیں کروا رہے ہیں کیونکہ بارشوں کی وجہ سے کراپ متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 16:03:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہیں جبکہ حاضر میں گاہک بھی نہیں ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 5 تاریخ کنٹینر والے مال 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott