Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Sep 22 2025 13:54:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ اچھی کوالٹی مال کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پھر آمدن تو بھرپور ہے اور سٹاکسٹ بھی مال لے جاتے ہیں جبکہ ایکسپورٹرز بھی لوکل میں مال خرید کر ہولڈ کر رہے ہیں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ آگے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ابھی فل حال بکنگ میں 1010/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ اس لیے لوکل میں ان ریٹوں میں تل خریدنا شروع کر دینا چاہیے۔ اب آخری 500/1000 کا نہیں پتا کہ نیچے سے نیچے آخری ریٹ کیا بنے۔ ان ریٹوں میں جانے کا 500/1000 ہے اور آنے کا 2000/3000 ہے۔ کراچی مارکیٹ بھی 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے لیکن کراچی پاسنگ کے بہت مسئلے ہیں۔ کراچی بھی گاہک اچھی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہلڈ مالوں کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 22 2025 13:41:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17925 سلانوالی سفینہ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17800 فاطمہ 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17525 یونائیٹڈ 17475 اے کے ٹی ڈھرکی 17625 گھوٹکی 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب سائڈ ملز کی لوڈنگ ہے۔ حمزہ آروائے 17625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ نہیں ہے۔ کراچی پورٹ سے امپورٹ والے مال 176.25/176.5 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ فلحال ضرورت کا کام ہے ٹریڈرز ڈر ڈر کے مال خرید رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2025 13:11:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 14500 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 15400/500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 5042 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ آگے نئی کراپ بھی نومبر سے شروع ہو جائے گی اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Sep 22 2025 13:09:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 18600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 16581 روپیہ من تک کا لیول بنتا ہے جبکہ خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Sep 22 2025 13:08:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور خشک مالوں کے 5700 سے 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز خشک مال لے جاتے ہیں جبکہ نیچے بیچ والے بھی اکا دکا گاہک آجاتے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2/2.5 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Sep 22 2025 13:07:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کل قصور منڈی میں 5/6 گاڑی تک آمدن تھی اور نمی والے مال 3200 جبکہ خشک مال 3400/3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اکتوبر سے لالا موسی، برنالہ، گجرخان، ڈومیلی سائڈ علاقے کی فصل آنا شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 22 2025 12:26:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10000/100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے کچے مالوں کے حیدرآباد پہنچ میں 10750 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ کابلی مالوں کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 22 2025 11:53:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200/400 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور کراچی مارکیٹ میں چھوٹے برانڈز کے 22000/22200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سٹار برانڈ کے 22400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22600 سے 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کوئ کوورنگ والے تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جنہوں سے اوپر 23500/24500 میں مال بیچ ہیں تاہم فل حال نیچے پرچون میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 500/1000 نیچے آئے تو جو چھوٹے دکان دار رہ گئے ہیں جو ساتھ ساتھ مال خریدتے ہیں وہ بھی خریداری کرنا شروع کردیں گے کیونکہ آگے نیچے ڈیمانڈ شروع ہو جانی ہے۔ .
Sep 22 2025 11:46:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 205 جبکہ کیش پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 530 ڈالر نومبر دسمبر 510 ڈالر دسمبر جنوری شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 530 ڈالر والا 162.91، 510 ڈالر والا 156.76 جبکہ 495 ڈالر والا 152.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل کوئنز لینڈ میں چنے کی کٹائی اکتوبر کے شروع اور نیو ساؤتھ ویلز میں نومبر کے شروع میں کٹائی ہوگئی۔ ماہرین کے مطابق آسٹریلیا کی کراپ بمپر ہے اس سال آسٹریلیا کی کراپ 28 سے 30 لاکھ ٹن تک متوقع ہے اسی لیے آسٹریلین ٹریڈرز فارورڈ میں ریٹ کم کر کے فروخت کر رہے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2025 20:11:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 22000 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23200/23400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott