Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Sep 23 2025 13:37:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17925 سلانوالی 17850 سفینہ 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17800 فاطمہ 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17500 یونائیٹڈ 17450 اے کے ٹی ڈھرکی 17600 گھوٹکی 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ نہیں ہے۔ کراچی پورٹ سے امپورٹ والے مال 176 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے. .
Sep 23 2025 12:54:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی یہی ریٹ ہے۔ فل حال لائنوں پر بھرپور آمدن ہے۔ بڑے سٹیشنوں پر 6 ہزار بوری تک کی بھی آمدن ہے جبکہ باقی سٹیشنوں پر 2/3 ہزار بوری تک کی آمدن ہے۔ ریٹ لائنوں پر 10000 سے لے کر 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ اوکاڑہ سائڈ کے موٹے اچھے مال 11400/700 تک بھاؤ ہیں۔ جو بڑے ٹریڈرز ہیں ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ مال خرید رہے ہیں سٹاک کے لیے ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ لائنوں پر بھی سٹاکسٹ مالوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ ابھی آگے آمدن بھرپور ہے۔ مارکیٹ تھوڑی گھسائی کر سکتی ہے اور اگلے دو ہفتے ہی ہیں ان دنوں میں مال خریدنے چاہیں دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑے ہیں۔ ایتھوپیا نے سال 2025 کے پہلے وسط میں 121740 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ کیا ہے۔ جبکہ سوڈان نے اسی دورانیے میں 120530 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ کیا ہے جو کہ پچھلے سال اسی دورانیے میں 36٪ تک کم ہے۔ سوڈان میں کیری فارورڈ سٹاک بھی کافی پڑا ہے لیکن سوڈان میں فلیش فلڈ (سیلاب) کی وجہ سے نئ فصل بھی کافی متاثر ہے۔ پاکستان نے سال 2025 کے پہلے وسط میں 67000 ٹن تک ایکسپورٹ کیا ہے۔ پاکستان نے 2024 کے دوسرے وسط میں زیادہ مال ایکسپورٹ کیا تھا۔ ابھی اس سال چائنہ میں بھی کیری فارورڈ سٹاک ہے اور باقی ملکوں میں بھی مال پڑے ہیں جس کی وجہ سے فل حال ڈیمانڈ سلو ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری آنے کے لیے کیری فارورڈ سٹاک کا کھایا پیا جانا بھی ضروری ہے۔ چائنہ نے 2025 کے پہلے وسط میں 8 لاکھ 11 ہزار ٹن تل خریدا ہے۔ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے چائنہ کی امپورٹ میں 25٪ تک کا اضافی دیکھنے کو آیا ہے۔ برازیل نے بھی 2025 کے پہلے وسط میں 239710 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ کیا ہے جو کہ غیر یقینی تھا کیونکہ 2024 میں برازیل کی کراپ کم تھی۔ جس طریقے سے پاکستان کی کراپ میں سالانہ اضافی ہوا ہے اسی طریقے سے برازیل میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں کیری فارورڈ سٹاک زیادہ ہونے کی وجہ سے چائنہ فارورڈ کے سودوں کے کم کر کے ریٹ لگاتا ہے۔ 900/950 ڈالر تک ریٹ لگاتا ہے فارورڈ کے سودوں کا۔ فل حال ریٹ تو کم ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں صورتحال افریکہ کی کراپ آنے کے بعد ہی واضح ہونگی۔ نائجیریا میں کٹائ 15 اکتوبر سے تھوڑی تھوڑی شروع ہو جاتی ہے جو کہ پورا نومبر چلتی ہے۔ نائجیریا میں پچھلے سال کی نسبت اچھی بیجائ ہے لیکن بعض دفعہ ییلڈ کا مسئلہ بھی بن جاتا ہے۔ گلوبل کلائمٹ چینج کی وجہ سے فصلوں کا تخمینہ لگانا مشکل ہو گیا ہے۔ کہیں سیلاب ہیں تو کہیں خشک سالی ہے۔ اس لیے جب تک فصل اترتی نہیں ہے تب تک کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ البتہ ریٹ کم ہیں لوکل اور انٹرنیشنل دونوں میں اس لیے سٹاکسٹ پہلے سے ہی متحرک ہے۔ .
Sep 23 2025 12:43:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور خشک مالوں کے 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم یہ بولی پر ڈھیریوں کا ریٹ ہے فلحال آمدن کم ہے گاڑی میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Sep 23 2025 12:40:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مارکیٹ 200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10000 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 12:23:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مارکیٹ 200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10000 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 11:59:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10300/400 جبکہ سرگودھا منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر تھوڑی بہت آمدن ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور 11 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آنے لگ جاتی ہے۔ .
Sep 23 2025 11:58:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 202 جبکہ کیش پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 510 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 485 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 22 2025 21:10:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ مزید تیز ہے۔ کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں اینی مارکہ 22500/600 جبکہ ضعیم برانڈ کے 22800 میں کام ہوئے ہیں سٹار 22900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہکی اچھی ہے۔ .
Sep 22 2025 20:31:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من تیز ہے اور اینی برانڈ کے 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سٹار برانڈ کے 22700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی اچھی ہے۔ دکاندار گاہک ہیں۔ .
Sep 22 2025 19:02:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی چھوٹے برانڈ 22000/22200 تک ہیں جبکہ سٹار برانڈ 22400/500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان بہت اچھی گاہکی ھے پرچون میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott