Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 20 2025 16:41:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 7/8 گاڑی تک آمدن تھی اور 3000/3300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 جبکہ تھر کے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 20 2025 15:37:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 17475/500 جبکہ یونائیٹڈ 17425 اے کے ٹی 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ بند ہے کام کاج سست ہیں۔ الائنس 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں الائنس کی لوڈنگ مل جاتی ہے۔ .
Sep 20 2025 15:18:36 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 14700/800 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار تھل پنجاب کی کراپ اس دفعہ بمپر ہے اور آگے نومبر سے نیا سیزن شروع ہو جائے گا۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 20 2025 15:00:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 20 2025 15:00:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1000/1500 بوری تک آمدن تھی آج زیادہ تر گیلے مالوں کی آمدن تھی ہائبرڈ نمبر 1 مالوں کے 20900 ہائبرڈ 2 نمبر کوالٹی 18000/19500 جبکہ برساتی مال 13000/16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 20 2025 14:25:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہا ہے۔ .
Sep 20 2025 14:24:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کل کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دالوں میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل میں دالوں کی سپلائی زیادہ ہے۔ .
Sep 20 2025 14:23:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650/10675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کا ریٹ بھی نہیں آیا ہے۔ .
Sep 20 2025 13:44:19 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17925 سلانوالی 17875 سفینہ 17875 المعیز 2 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17800 فاطمہ 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ ملوں کی لوڈنگ بند ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 17500 یونائیٹڈ 17450 اے کے ٹی ڈھرکی 17600 گھوٹکی 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن لوڈنگ نہیں ہے جنوبی پنجاب میں۔ صرف الائنس شوگر ملز کی لوڈنگ ہے 17600 ریٹ ہے۔ حمزہ آروائے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ۔ بھی لوڈنگ بند ہے۔ دوسری جانب امپورٹڈ چینی کراچی پورٹ پر لگ گئ ہے۔ میڈیم/بولڈ گرین کے 176 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی پورٹ سے۔ سوموار سے ڈلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 20 2025 13:12:40 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 23000/23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23800/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال امپورٹرز رکے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں رہے ہیں مال ہاتھ میں رکھے ہوئے ہیں۔ امپورٹرز پھنسے ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ امپورٹرز نے بائر آپشن سودے بیچے ہیں جن کے عوظ مال ہاتھ میں رکھے ہوئے ہیں اگر آگے ڈلوریوں کی کال آگئ تو مال بگھتان کریں گے اور آگے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی نکلے گی۔ لیکن آگے جیسے جیسے پورٹ پر مال لگیں گے امپورٹرز کچھ مال ہولڈ رکھیں گے اور کچھ مال بیچیں گے کیونکہ ریٹ بھی اچھا ہے اور نیچے ریٹیل میں بھرپور ڈیمانڈ کا وقت اگلا مہینہ ہی ہے۔ اس لیے آگے جو بھی ریٹ ہو امپورٹرز ساتھ ساتھ مال لازمی بیچیں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott