Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 20 2025 13:08:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17500/525 جبکہ یونائیٹڈ 17450/475 ڈہرکی اے کے ٹی 17600/625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈنگ نہیں ہے۔ لوڈنگ صرف الائنس کی ہے اور 17600 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ .
Sep 20 2025 12:55:38 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور خشک مالوں کے 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نمی والے مالوں کے 5300/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2/2.5 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Sep 20 2025 12:54:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 206.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8525/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے حاضر مارکیٹ میں انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 162.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فارورڈ بکنگ میں انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Sep 20 2025 12:53:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10300/350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 20 2025 12:07:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مالوں کے 10500/600 جبکہ اچھے سفید مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 20 2025 12:02:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ جمعہ کو قصور منڈی میں بولی نہیں ہوتی چھٹی ہوتی ہے۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر مال 3600/3700 جبکہ پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 جبکہ تھر کے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 19 2025 17:45:02 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 17500 جبکہ یونائیٹڈ 17450 ڈہرکی اے کے ٹی 17600 ایس جی ایم 17585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 19 2025 17:43:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں کراپ اچھی ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225 8 ایم ایم مال 250 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 19 2025 17:42:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کل کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک کی بیچ تھی۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 19 2025 17:06:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی سست ہوئ ہے۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر کمزور ہوئ ہے 890 ڈالر کو ٹچ کر کے 865/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انڈیا ایم پی میں آمدن بھی شروع ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا برما کے ساتھ ساتھ برازیل سے بھی مال منگوا رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott