Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 18 2025 15:02:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نومبر دسمبر شپمنٹ کنٹینر میں 480 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 18 2025 15:02:19 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ضعیم سٹار برانڈ کے 23000/23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23700/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 18 2025 14:28:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11200 جبکہ چمن ماش چھنے مال 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی تو اچھی ہے تاہم بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10635 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 18 2025 14:28:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 18 2025 14:04:02 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر کا مال پنجاب سے لوڈ 16500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی ضرورت کی ہے اور گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Sep 18 2025 13:48:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17885 سلانوالی 17800 المعیز 2 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17850 فاطمہ 17775 شیخو 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17550 یونائیٹڈ 17500 اے کے ٹی ڈھرکی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار 17600 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ آج کام کاج سست ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 18 2025 13:17:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17550 یونائیٹڈ 17500 ڈہرکی اے کے ٹی 17650 گھوٹکی 17625 حمزہ آروائے کے لوڈ مال 17675 فاطمہ 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Sep 18 2025 12:44:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال جوار ملتان منڈی میں مکس مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں کل کچھ توڑوں کے 5700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نمی والے مالوں کے 5300 جبکہ خشک مالوں کے 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 4/5 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Sep 18 2025 12:34:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 11 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے اور 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ .
Sep 18 2025 12:33:36 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott