+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 15:37:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 17475/500 جبکہ یونائیٹڈ 17425 اے کے ٹی 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ بند ہے کام کاج سست ہیں۔ الائنس 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں الائنس کی لوڈنگ مل جاتی ہے۔