Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
Nov 03 2025 17:33:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ 17200 روپیہ من تک ہوئے ہے۔ فارورڈ کے سودوں کی سیٹلمنٹ بھی ہے۔ آگے پنجاب میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ پریشر بھی ہے۔ .
Nov 03 2025 11:36:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی 15 اکتوبر والے بھی فارورڈ کے سودے مکمل طور پر سیٹل نہیں ہوئے ہیں اور فل اکتوبر والے سودوں میں بھی پھڈے پڑے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امپورٹرز بھی مال نکالنے کے چکر ہیں کوئ بھی امپورٹر مال بچانا نہیں چاہتا اگلے سیزن کے لیے۔ اس وجہ سے بھی مارکیٹ دباو میں ہے۔ کل ملتان منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست تھی۔ .
Nov 01 2025 18:35:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15000 روپیہ من جبکہ ملتان مارکیٹ 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Nov 01 2025 12:19:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کا مورال ٹوٹ گیا ہے۔ ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا تو بک رہا ہے لیکن سارے دکان دار اپنا اپنا مال ہی نکال رہے ہیں۔ کراچی اکا دکا گاہکی آتی ہے مزے داری نہیں ہے اب مارکیٹ میں۔ .
Oct 30 2025 17:40:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 30 2025 14:40:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ رات 15000 روپیہ من تک سودے ہوے تھے۔ تاہم اس وقت کراچی سے 15000 کی بیچ نہیں آ رہی ہے مارکیٹ 15500 سمجھنی چاہیے کراچی مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 29 2025 18:21:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ سے 2/3 دن بعد پیمنٹ پر 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 16200 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ دیسی برسیم بھی شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے اور 8000 روپیہ من سے لے کر 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Oct 29 2025 16:22:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی بھی 16300/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 29 2025 12:58:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی بھی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 28 2025 17:42:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15500/700 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی بھی 300/400 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 16500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں .
Oct 28 2025 17:41:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15500/700 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی بھی 300/400 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 16500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں .
Oct 28 2025 16:23:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15500 میں سودے ہوے ہیں۔ ملتان منڈی میں 16000/200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Oct 28 2025 14:50:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 28 2025 12:20:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان مارکیٹ میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے جبکہ آگے اکتوبر کے سودوں کی کٹنگ بھی سر پر ہے۔ .
Oct 27 2025 17:55:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 17200/17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ان ریٹس میں تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Oct 27 2025 14:59:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16500 جبکہ ملتان منڈی میں اینی معرکہ 17500 سٹار معرکہ 17700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 27 2025 12:23:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان 16800/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بیچ کمزور ہے جبکہ گاہکی ہے کیونکہ ریٹ کافی کم ہو گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 25 2025 20:51:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 25 2025 17:18:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 600 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 16400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ملتان منڈی میں 17200/300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں .
Oct 25 2025 15:51:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں مال لگے ہیں جبکہ کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ .
Oct 25 2025 12:32:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 16800/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بیچ بھی آ جاتی ہے جبکہ گاہکی بھی ہے۔ دکان دار ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Oct 24 2025 22:44:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 16500 بک کر اس وقت 17000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Oct 23 2025 20:46:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار میں اتار چڑھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 23 2025 20:32:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ مزید 500 روپیہ من کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ .
Oct 23 2025 18:04:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 جبکہ ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 23 2025 16:13:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 17000 ملتان 18000 روپیہ من۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے ضرورت کا کا کام کریں .
Oct 23 2025 15:33:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 23 2025 12:51:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من بہتر ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹ کافی کم ہو گیا ہے ان ریٹوں میں امپورٹرز کی بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ فل حال نیچے گاہکی ہے۔ بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 22 2025 19:44:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں گاہک ہے۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ .
Oct 22 2025 17:34:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 17000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott