Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
Oct 22 2025 12:33:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 17500/17700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 18400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقتی بازار کافی کمزور ہو گیا ہے۔ تین دن میں 2500 روپیہ من نکل گیا ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ آنے پر تھوڑا بہت بہتر ہو سکتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ دکان دار حضرات ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ .
Oct 21 2025 22:57:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ تھے جب کہ ملتان منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ملتان منڈی میں کام اچھا تھا صرف اوپر لیول پر سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن تھی۔ .
Oct 21 2025 18:32:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 21 2025 16:40:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2025 15:13:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 18200/18300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Oct 21 2025 13:28:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 18600/18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 21 2025 12:42:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہے کراچی مارکیٹ میں 18800 جبکہ ملتان منڈی میں 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 15 اکتوبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے انڈر پریشر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Oct 20 2025 17:35:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Oct 20 2025 15:02:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سٹار برانڈ کے 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 20 2025 11:48:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 20200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔یہ حاضر ڈلوری والے مالوں کا ریٹ ہے جبکہ سیٹلمنٹ والے سودوں کا ریٹ نیچے ہے۔ سیٹلمنٹ والے سودوں میں مسئلے ہیں۔ جو ہلکے گھر ہیں ان سے خریدار پہلے سودوں کی ڈلوری کا کہتے ہیں اور پھر پیمنٹ کا۔ ابھی سیٹلمنٹ چل رہی ہے مارکیٹ میں مال ہیں سیٹل ہونے والے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یہی اگلے دس دن میں سارے مال بیچنے چاہیں۔ جو بڑے انویسٹرز یا دکان دار ہیں مال فارغ کر دیں گے۔ کیونکہ آگے 30 اکتوبر کے بھی کافی سودے ہوئے ہیں ان کی بھی کٹنگ ہی ہونی ہے فارورڈ والے سودوں میں مال لفٹ بہت کم ہو رہے ہیں اور امپورٹ میں بھی کافی ضرورت سے زیادہ مال ہیں۔ اس لیے آگے امپورٹرز میں بھی بیچنے کا مقابلہ شروع ہو جائے گا۔ ایک کروڑ سے اوپر کا ایک کنٹینر ہے کوئ بھی امپورٹر یہ نہیں چاہتا کہ اگلے سیزن تک مال بچ جائے۔ اسی سیزن میں مال فارغ کرنا امپورٹرز کی بھی مجبوری ہے۔ .
Oct 18 2025 18:30:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19500/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 18 2025 15:35:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 19500 سے 19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20300 سے 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر فارورڈ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Oct 18 2025 12:58:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سٹار برانڈ 20000 جبکہ دوسرے معرکے 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 16 2025 17:09:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں سٹار برانڈ 20200 جبکہ دوسرے معرکے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/21300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 16 2025 15:21:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کراچی نیچے 20000 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 16 2025 13:01:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ میں 20300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 15 2025 16:30:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 16000 سے 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ابن منظور برانڈ 30500 جبکہ آر کو 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 15 2025 14:31:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 21400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 22300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Oct 15 2025 12:23:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کل بہت اچھا کام تھا۔ 19700/800 سے کام ہونا شروع ہوئے تھے اور رات کو 20700 تک کام ہو گئے تھے۔ کل مارکیٹ گرم تھی گاہکی بہت اچھی تھی۔ سندھ اور پنجاب بھرپور وکرا تھا۔ آج کراچی مارکیٹ سے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان مارکیٹ 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نیچے 19500/20000 کی طرف جاتی ہے پھر دکانداروں کی گاہکی آتی ہے یا کوورنگ والے مال خریدتے ہیں اور جب 22000 کی طرف جاتی ہے تو بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 14 تاریخ والا جہاز لیٹ ہوا ہے 17 کو لگے گا جس کی وجہ سے امپورٹرز نے بیچ تھوڑی کم کی ہے اور دوسری جانب راستوں کے بھی مسئلے مسائل تھے جس کی وجہ سے ملتان مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی 15 تاریخ والے سودے مکمل طور سیٹل نہیں ہوئے ہیں۔ ابھی آگے وکرا اگر رکتا ہے اور کٹنگ والے سودے نکل آتے ہیں تو بازار دوبارہ نرم بھی ہو سکتا ہے۔ مارکیٹ میں کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ 19500 سے 22000 کے درمیان ہی ہے۔ .
Oct 14 2025 22:35:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی سٹار اور ضعیم 20700 تک سودے ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Oct 14 2025 22:23:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی سٹار برانڈ 20400 تک سودے ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Oct 14 2025 18:54:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں سٹار برانڈ کے 20000 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 20300 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ .
Oct 14 2025 15:51:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور اینی معرکہ 19900/20000 جبکہ سٹار 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ .
Oct 14 2025 13:07:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19800/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20600/20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل بائر آپشن والے مال کافی سیٹل ہوئے ہیں اور ریٹیل میں بھی کافی کام تھا۔ تاہم فل حال تھوڑی تھوڑی سیٹلمنٹ شروع ہے۔ آگے بائر آپشن کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ انڈر پریشر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 13 2025 20:42:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 300 روپیہ من بہتر ہے اور 19700/800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ تاہم فل حال کٹنگ جاری ہے آج کافی مال کٹے ہیں۔ اور ہر گھر کا الگ الگ ریٹ ہے۔ ہلکے گھروں کا مال 19500 میں بھی نہیں بکتا ہے۔ .
Oct 13 2025 18:01:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر سٹار برانڈ کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20000/20300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Oct 13 2025 14:22:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر سٹار برانڈ کے 19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی اینی معرکہ 20000 جبکہ سٹار 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 13 2025 12:09:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم اینی مارکے کے کراچی مارکیٹ میں 19800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں کل 20000 تک کام ہو کر پھر دوبارہ بازار 20200/202400 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ فل حال اگلے دو چار دن سیٹلمنٹ ہی ہونی ہے۔ بائر آپشن کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ بائر آپشن والے مال بہت کم لفٹ ہوئے ہیں۔ پھر اس کے بعد 30 اکتوبر بائر آپشن کے بھی کافی کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Oct 11 2025 16:38:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 20000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 20500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 11 2025 14:19:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں اینی معرکہ 19700 اور سٹار برانڈ 20000 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott