Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
Oct 11 2025 13:34:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہے اور ملتان منڈی میں 20500/20700 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ بھی آخری 20000 کی بیچ تھی تاہم گاہکی نہیں تھی۔ فل حال مارکیٹ بائر آپشن کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے اور نیچے گاہکی سست ہے۔ نیچے چھوٹے شہروں میں ریٹیل میں بیچنے والے دکان دار مال پہلے سے ہی خرید کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ .
Oct 10 2025 17:45:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اینی مارکے کے۔ مارکیٹ میں بیچ تھی جبکہ گاہکی سست تھی۔ ملتان منڈی میں اینی مارکہ 20600 جبکہ سٹار 20900 روپیہ من تک بھاؤ تھے کل رات کو۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اکتوبر بائر آپشن والے سودوں کی کٹنگ میں 5 دن رہ گئے ہیں۔ زیادہ تر بائر آپشن مال لفٹ نہیں ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ کا شکار ہے۔ .
Oct 09 2025 15:37:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہے اور 20300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 09 2025 13:30:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ کمزور ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 20500/20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مال کٹنے ہیں جبکہ بائر آپشن والے مال اتنے زیادہ لفٹ نہیں ہوئے ہیں۔ زیادہ تر بائر آپشن سودے پینڈگ ہیں جو کٹیں گے۔ اس لیے کٹنگ پر مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر بھی مارکیٹ میں زیادہ مزے داری نہیں ہے کیونکہ بکنگ بھی ضرورت سے زائد ہے۔ اکتوبر میں بھی مال پورٹ پر آئیں گے۔ .
Oct 08 2025 18:53:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہے اور 20900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اینی مارکے کے جبکہ سٹار 21100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ستمبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 516 کنٹینر لگے ہیں۔ .
Oct 08 2025 16:11:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اینی مارکہ 20700 جبکہ سٹار برانڈ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی اینی مارکہ 21500 جبکہ سٹار برانڈ 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 08 2025 13:51:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 300 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں اینی مارکہ 20700 جبکہ سٹار 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی اوپن 21200 پر ہوئ تھی ابھی 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 07 2025 23:33:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم اینی مارکہ رات کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 20500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ سٹار برانڈ 20700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑی سست ھے مارکیٹ .
Oct 07 2025 17:49:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی اینی مارکہ 20600 تک سودے ہوے ہیں جبکہ سٹار 20900/21000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ملتان بھی ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے .
Oct 07 2025 16:09:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اینی معرکہ 20400 جبکہ سٹار 20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں اینی معرکہ 21000 جبکہ سٹار 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ملتان گاہکی اچھی ہے۔ .
Oct 07 2025 12:47:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اینی معرکہ 20500 جبکہ سٹار برانڈ 20800 ملتان منڈی میں اینی معرکہ 21200 جبکہ سٹار 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ ڈیمانڈ کے ساتھ کی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Oct 06 2025 16:45:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں چھوٹے معرکے 20600 جبکہ ضعیم سٹار 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے کام کاج ٹھنڈہ ہے۔ .
Oct 06 2025 14:26:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اپر پنجاب اور جنوبی پنجاب میں بارش ہو رہی ہے۔ آج بارش کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ تاہم امید ہے بارش کے بعد نیچے ریٹیل میں بھرپور کام شروع ہو جائے گا۔ .
Oct 06 2025 00:14:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر اینی مارکے کے 21000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 21500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 22000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ آج ملتان منڈی میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ .
Oct 04 2025 21:37:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور اینی برانڈ 20300 جبکہ سٹار 20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 21000 سے 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 04 2025 16:39:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور اینی مارکہ 20000 سٹار 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں اینی مارکہ 20900 جبکہ سٹار 21100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 04 2025 15:11:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ اینی مارکہ 20300 سٹار 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اینی مارکہ 21000 جبکہ سٹار 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 04 2025 13:01:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20300/20400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں آئینی معرکہ 21200 جبکہ سٹار 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2025 16:16:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20300/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2025 18:57:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور اینی مارکہ 20300/400 روپیہ من جبکہ سٹار برانڈ 20600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 21200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 16:12:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہے اور اینی مارکے کے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 02 2025 14:37:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 20300 گاہک ہے جبکہ 20500 کی بیچ ہے جبکہ ملتان مارکیٹ 20800/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان مارکیٹ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Oct 02 2025 12:46:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 20300/20400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فل ستمبر والے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے ریٹ کم ہوا ہے۔ زیادہ کم تو 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کا ہوا ہے۔ اس دوران نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اہم کردار ادا کرے گی۔ اگر اسی وقت میں نیچے پرچون ڈیمانڈ اچھی نکلتی ہے تو بازار ادھر رکا رہ سکتا ہے۔ اگر ڈیمانڈ نہیں نکلتی تو بازار دوبارہ لٹک سکتا ہے۔ .
Oct 01 2025 16:38:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 01 2025 12:54:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20700 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ ملتان منڈی میں 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کے ساتھ ہی چلے گئی۔ .
Sep 30 2025 19:17:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 20800 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 30 2025 16:49:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 20500 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 30 2025 15:34:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ ملتان منڈی بھی 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ دیسی برسیم بھی مارکیٹ کمزور ہے اور شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 18000 سے 27000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے .
Sep 30 2025 11:33:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 20700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ستمبر بائر آپشن والے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور نیچے گاہکی بھی نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 29 2025 19:22:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ملتان منڈی میں 21700/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم ملتان منڈی میں 31000/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott