+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2025 12:39:54
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم گزشتہ رات 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر تھی اور 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ تھے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا گاہکی تھی کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ فل حال انتظار کرنا چاہیے آگے جب پورٹ پر مال لگیں پھر خریداری کرنی چاہیے۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے۔