Guar | گوارہ
Feb 03 2026
Feb 18 2025 15:23:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارچ کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15415 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کی 14760/70 جیسی پوزیشن ہے۔ .
Feb 18 2025 14:50:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14500 فروری کے سودوں کے 14780/90 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 18 2025 13:53:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14925 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14800 کمالیہ 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14500 جبکہ اے کے ٹی گھوٹکی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14625 اتفاق کے 14600 جبکہ اشرف 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے فروری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 14810 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ میں اومنی گروپ 13700/750 جبکہ مٹیاری ساہنگھڑ 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 فروری تک 48 لاکھ 40 ہزار ٹن تک چینی بنی ہے۔ .
Feb 17 2025 17:02:53 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد حاضر میں 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14815/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15415/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 17 2025 16:22:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14810 جیسی پوزیشن بن گئی ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15410/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 17 2025 16:16:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 14425 فارورڈ فروری کے سودوں کے 14790 تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2025 14:20:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ فروری کے سودوں کے 14750/60 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 17 2025 13:35:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں کام گرم ہے۔ فروری کے سودوں کے 14800 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 17 2025 13:28:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14875 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14750 کمالیہ 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13375 اتحاد شوگر ملز 14400 جبکہ اے کے ٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14600 اتفاق کے 14550 جبکہ اشرف 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کا ریٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوا ہے اور فروری کے سودوں کے 14760 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں کام گرم ہے۔ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13900 جبکہ مٹیاری ساہنگھڑ کا ریٹ زیادہ ہے۔ وہ 14550/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 15 2025 18:09:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری سودوں کے 14680/85 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15230 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:53:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری سودوں کے 14675/85 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15210/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہنزہ شوگر ملز 17 فروری، پتوکی شوگر ملز، شیخو شوگر ملز، المعیز شوگر ملز، کمالیہ شوگر ملز، چشمہ شوگر ملز 20 فروری الائنس 21 فروری جبکہ حمزہ شوگر ملز آر وای کے شوگر ملز اور اتحاد شوگر ملز 25 فروری کو اپنے کرشنگ سیزن کے اختتام کا اعلان کریں گی۔ دوسری جانب گھوٹکی شوگر ملز نے گنے کے ریٹ میں 15 روپیہ من اضافی کر کے گیٹ ریٹ 490 روپیہ من تک کر دیا ہے۔ انڈس شوگر ملز کا بھی گیٹ ریٹ 475 روپیہ من تک ہے۔ .
Feb 15 2025 17:39:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 14350 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری سودوں کے 14675 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 15 2025 16:38:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی نرمی دیکھنے میں آئی ہے اور 14680 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 15250/60 تک ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ نیچے کام کم ھے .
Feb 15 2025 15:21:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14690/700 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 14 2025 15:20:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ یونائٹڈ حاضر 14400 جے ڈی ڈبلیو 14410 اتحاد 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 13 2025 17:19:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں یونائٹڈ 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی 14480 اتحاد 14500 ڈھرکی 14650 حمزہ 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے 15425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 13 2025 16:07:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر یونائٹڈ 14475 جے ڈی 14480 اتحاد 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ پر 10 روپیہ بوری جرمانہ لگ گیا ہے جبکہ جے ڈی پر 15 تاریخ کو لگے گا۔ اسی وجہ سے ان کا ریٹ کم ہے جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14630 جبکہ مارچ 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 13 2025 15:26:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر لفٹنگ والے مال یونائٹڈ کے 14475 جے ڈی 14480 اتحاد 14500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی کام گرم ہے 100 روپیہ کوئنٹل بازار مزید تیز ہے اور 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد پر پینلٹی کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے انویسٹرز اے کے ٹی خرید رہے ہیں اس لیے اے کے ٹی کا ریٹ تیز ہے۔ فروری کے سودوں کے 14850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر کام گرم ہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 13 2025 13:45:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 14925 رمضان 14850 المعیز 2 14850 سفینہ 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں گنا کمزور ا رہا ہے۔ جنوبی پنجاب میں بھی مارکیٹ تیز ہے جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد شوگر ملز 14500/25 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی اتفاق کے 14425 جبکہ اشرف 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14880 تک کام ہو کر 14840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مارچ کا 15450 کا گاہک ہے۔ مارچ کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں۔ سندھ میں ٹیکس کے مسائل کی وجہ سے ریٹ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ سگے رمضان المبارک کی وجہ سے ریٹیل میں بھی اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 12 2025 22:00:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14870/80 تک کام ہو کر ابھی 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارکیٹ کے سودوں کے 15500 تک کام ہو کر 15475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام گرم ہی ہے۔ .
Feb 12 2025 19:18:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14410 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے 14435 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14850 کا گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 15450 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل رات ایکسپریس ٹریبیون اخبار میں جو خبر لگی تھی اس سے محسوس ہوتا ہے کہ ملیں گورنمنٹ کو سستا رمضان بازار کیلئے اسٹال لگانے کیلئے سستی چینی فراہم کرے گی۔ جس سے رمضان بازار میں اسٹال لگاے جائیں گے۔ عموماً جب اس طرح کے حالات ہوتے ہیں تو گورنمنٹ ملوں سے سستی چینی لے کر بازار میں بیچتی ہے۔ اور اوپن مارکیٹ جو کچھ نہیں کہتی۔ پچھلے سالوں میں عموماً ایسا ہی ہوتا رہا ہے کہ ملیں ایک مخصوص مقدار میں گورنمنٹ کو چینی فراہم کرتی ہیں۔ اور اوپن مارکیٹ میں میں پھر گورنمنٹ زیادہ سختی نہیں کرتی۔ ملوں اور گورنمنٹ کے درمیان باقاعدہ طے ہو جاتا ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال بھی کچھ ایسا ہی نظر آ رہا ہے۔ تاہم حکومتی پالیسیوں میں ردوبدل بھی ممکن ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے دوسری جانب جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں انتہائی قلیل مقدار میں سیلنگ کر رہی ہیں اور جن ملوں کے سودے فارورڈ میں مارچ کر کے فروخت ہو چکے ہیں وہ حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ سامنے رمضان المبارک کی گاہکی بھی زور پکڑ جائے گی اس لئے مارکیٹ گرم رہنے کی توقع ہی کی جا رہی ہے .
Feb 12 2025 18:01:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ فروری کے سودے 14825 جبکہ مارچ 15440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 16:45:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ جے ڈی اتحاد حاضر لوڈنگ والے 14425 جبکہ یونائٹڈ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 10/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے 14830/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 15440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 16:06:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں بہت کھینچ ہے۔ پل پل کا ریٹ بن گیا ہے۔ فروری 14825 جبکہ مارچ 15425 روپیہ کوئنٹل کا دوبارہ گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 12 2025 16:00:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر اتحاد لفٹنگ والے مال 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ یونائٹڈ کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14800/10 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15400/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج فارورڈ میں ہی کافی گرمی تھی تاہم حضر کوئ خاص گاہکی نہیں ہے۔ تاہم حاضر مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک مل سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے گنا بہت کمزور آ رہا ہے۔ شیرے سے زیادہ بگاس نکل رہا ہے۔ ایسا معلوم ہو رہا ہے صرف پھوک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ پنجاب میں کئ ملوں نے 20 فروری کلوزنگ کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 15:04:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائٹڈ 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14810/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 12 2025 14:43:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ گرم ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 14450 یونائٹڈ اتحاد 14450 اے کے ٹی گھوٹکی وغیرہ 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14840 جبکہ مارچ کے سودوں میں بہت کھینچ ہے 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 12 2025 14:33:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 14450 اے کے ٹی 14525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودے 14850 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ 15350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 12 2025 14:18:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے مزید تیز ہوئے ہیں اور 14830/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 12 2025 14:01:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے اور فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14790/800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں مارچ کے سودوں کا 15340 تک کا گاہک ہے۔ کام کاج گرم ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott