+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2025 17:02:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد حاضر میں 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14815/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15415/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔