+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2023 12:15:24
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 14100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ جبکہ لائنوں پر 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔