Sugar | چینی
Mar 28 2026
Dec 29 2025 18:58:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 570/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355/360 جبکہ کلپر برانڈ کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 29 2025 18:42:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 29 2025 18:42:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ فارورڈ میں 13770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں اومنی گروپ اور تھرپارکر شوگر ملز وغیرہ کے۔ فل حال سیزن بوم پر ہے اور ساری سائڈ ملز تھوڑا تھوڑا روزانہ ہی فروخت کر رہی ہیں خاص طور پر زیریں سندھ سائڈ۔ اس طرف ملز بھی ٹیکس سے بچنے کے لیے اپنا سٹاک بھی کم ظاہر کرتی ہیں اس وجہ سے شروع میں زیریں سندھ سائڈ ملز زیادہ سٹاک نکالتی ہیں۔ باقی پنجاب میں بھی جھنگ بھون وغیرہ روزانہ ہی تھوڑا تھوڑا بازار کم کر کے مال فروخت کرتی ہیں۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب میں بھی گنے کا ریٹ پہلے تو تیز ہو گیا تھا لیکن ابھی ملز نے میٹنگ کی ہے گنا 430 روپیہ من تک خریداری کریں گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے لیکن لانگ ٹرم میں سٹاکسٹ اور انویسٹرز ابھی رکے ہوئے ہیں۔ وقتی تھوڑی بہت بہتری کو کھیلنے میں بڑے سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ آگے جہاں 50/60 ٪ کرشنگ مکمل ہو جائے گی وہاں مکمل سالانہ ٹرینڈ یا مارکیٹ کا رخ صحیح واضح ہو گا۔ .
Dec 29 2025 18:24:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں بیچ بھی آجاتی ہے ساتھ ساتھ مال نکالنا چاہیے۔ .
Dec 29 2025 18:12:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 13770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 29 2025 18:04:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ من ٹھنڈی ہوئی ہے اور 5900سے 6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت سست نظر آ رہی ہے۔ ملتان منڈی میں بھی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ملتان منڈی میں 6150 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 400 توڑہ کی آمد تھی 8040/50 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے۔ لوڈ میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 29 2025 17:50:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 29 2025 17:44:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ .
Dec 29 2025 17:14:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 29 2025 17:03:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 9600/9700 روپیہ من تک اکا دکا مالوں کی بیچ آجاتی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مشین کلین مالوں کے 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 29 2025 16:52:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے وقت سے 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز مال بیچ کر دوسری آئٹمز میں جا رہے ہیں۔ .
Dec 29 2025 16:46:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 70/30 کوالٹی 17٪ موئسچر والے مالوں کا 12700 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ جو بھی خشک مال آتے ہیں سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے اور 5951 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 29 2025 16:31:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 113 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مالوں کا مزید بھی گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ کافی کمزور ہوئی ہے۔ 126 والی نیچے 104 رہ گئ تھی۔ ابھی دکان دار گاہک ہیں۔ .
Dec 29 2025 15:11:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 570/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355/360 جبکہ کلپر برانڈ کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی تاہم گاہکی ہے مال بک رہے ہیں۔ .
Dec 29 2025 15:01:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی لائنوں پر 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں گاہک بھی کم ہے کیونکہ اب ریٹ بھی کافی تیز ہو گیا ہے۔ 4200 والی جوار بہت کم وقت میں 6200 ہو گئ ہے۔ دوسری جانب آمدن تو بہت کم ہے۔ لائنوں سے اکا دکا بیچ آتی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال خریدے ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Dec 29 2025 14:58:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 1000/1200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 22400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 29 2025 14:58:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 29 2025 14:57:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Dec 29 2025 14:47:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 29 2025 14:22:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10168 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 29 2025 14:06:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل دبئی پورٹ پر ییلو پیس کا ویسل متوقع ہے اور وہ ویسل کراچی پورٹ کے لیے کب ڈائورٹ ہوگا اسکی کوئی حتمی تاریخ موصول نہیں ہوئی ہے۔ .
Dec 29 2025 13:12:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ رمضان شوگر ملز کے 14000 جھنگ 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ کشمیر سورج 13950 جبکہ کسان 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ سائڈ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13840/850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملز نے بھی گنا 430 روپیہ فی من کی خریداری کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی ہے۔ .
Dec 29 2025 12:46:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن شروع ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 29 2025 12:44:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 29 2025 12:44:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 19500 کی بیچ جبکہ 19000 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ یہاں ساتھ ساتھ مال نکالنے بھی چاہیں۔ مارکیٹ میں نئے طوطا پری مال بھی آ رہے ہیں ریٹ 13000 سے 17000 روپیہ من تک ہیں جبکہ مورو کوالٹی مال بھی 14500/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹیاں کافی زیادہ ہو گئ ہیں جس کی وجہ سے آخر میں ہائبرڈ مرچ کا ریٹ اٹھتا نہیں ہے اور پیسائ والے زیادہ تر مکس کر کے ہی مال فروخت کرتے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں پہلے جب ہائبرڈ مرچ 17000 تک تھی تب وارہ تھا ابھی ہائبرڈ کا ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1800/1850 ڈالر تک بنتا ہے جبکہ انڈیا کی تیجہ کوالٹی کا ریٹ 1700/1750 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ اس لیے ابھی ایکسپورٹ میں بھی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Dec 29 2025 12:19:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں انویسٹرز کی دلچسبی نہیں ہے۔ بکنگ 490/500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم فلحال بکنگ میں کوئی جا بھی نہیں رہا ہے کیونکہ پائپ لائن میں آگے ہی کافی مال بک ہو چکے ہیں۔ .
Dec 29 2025 12:18:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ 80/20 کوالٹی مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل 70/30 کوالٹی 12800 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم اچھے مال مارکیٹ میں نہیں آ رہے ہیں۔ صرف ریٹ ہیں ہیں۔ صرف 60/40 کوالٹی مال آ رہے ہیں۔ دوسری جانب تھر پار کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بھی مارکیٹ تیز ہی ہے۔ انڈیا اب تک اکتوبر نومبر اور دسمبر ملا کر 30 لاکھ کے قریب تک کی آمدن ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت آدھی ہے۔ مزید 15/20 اور آمدن ہو گی۔ اس بار انڈیا مال بہت کم ہیں اور انڈیا 90% تک پیداوار ہوتی ہے پاکستان 8% تک ہوتی ہے۔ اس لیے گوار کی مندہ تیزی انڈیا کی مارکیٹ کے پیچھے ہی ہوتی ہے۔ .
Dec 29 2025 12:14:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ ملتان 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال ملتا نہیں ہے کھل کر۔ لائنوں پر آمدن ہی نہیں ہے۔ جو تھوڑا بہت مال آتا ہے۔ لائنوں پر سٹاکسٹ خود ہی مال لے جاتے ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8030 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ آج آمدن 400 توڑے تک کی تھی۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مال ملتا نہیں ہے۔ .
Dec 29 2025 12:10:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مونگ میں آمنے سامنے ہی کام ہو رہے ہیں کیونکہ زیادہ تر سٹاکسٹ گوارہ، باجرہ، تل دوسری آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔ .
Dec 29 2025 12:09:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott