+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2022 16:58:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 139 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج تھوڑی بہت ریٹیل کی سطح پر پوچھ گچھ تھی لیکن کوئی خاطر خواہ کام نہیں ہوے ہیں۔