+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 15:25:57
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 23000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں نئے مال کے 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی جبکہ پرانا برسیم کراچی 21500 ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ مصر کی مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ یہ جو ریٹ بن گئے ہیں ان ریٹوں میں مال فروخت کرنا چاہیے۔ پرافٹ ٹیکنگ کرتے جائیں ساتھ ساتھ