+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 12:39:36
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4650 جبکہ بغیر پرمٹ 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔