+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 17:58:35
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 6300/6350 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6750 میں 90 دن کی پیمنٹ پر سودے ہوے لائن پر فل الحال مکئی کا وکرا شروع نہیں ہوا ہے 25 جولائی کے بعد وکرا شروع ہو گا۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہے اور چند ہاتھوں میں مال ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں وکرا شروع ہو گا مارکیٹ مزید مضبوط ہو جائے گی۔