+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 17:21:57
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کچھ بہتر ہوئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے کیونکہ مارکیٹ میں زیادہ چارمنگ نہیں ہے۔