+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 14:45:34
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے کیونکہ بک گ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ پر 31000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔