+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 12:16:37
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے وی آئ پی مال کے 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ انویسٹرز ان ریٹوں میں بھی بھرپور گاہک ہیں۔ مال ہی تھوڑے سے ہیں لائنوں سے اکا دکا گاڑی کے علاؤہ مال نہیں ملتا۔