+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 11:25:27
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 5300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں لائنوں سے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے مال کم ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔