+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 12:06:34
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4800/4900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔