Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jul 17 2026
گندم کی آج کی تازہ ترین صورتحال
Mar 18 2025 20:32:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد کی فل الحال بیچ نہیں آ رہی ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی صبح کی پیمنٹ پر 16000 میں کام ہوا ہے۔ جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی مارچ کے سودوں کی 16025 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی بہت ھے۔اپریل کے سودوں کا 16600 کا گاہک ہے۔ .
Mar 18 2025 19:27:00 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے متعلق سننے میں آیا ہے ہے کہ حکومت اور شوگر ملوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں ملوں نے گورنمنٹ کو 15900 میں دو لاکھ ٹن دینے کی رضا مندی ظاہر کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ اس وقت مارچ کے سودوں کے 15925/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں تیزی کا رجحان ھے۔ الائنس شوگر ملز کا حاضر میں 15900 میں کام ہو گیا ہے۔ گاہک بہت ھے مارکیٹ میں .
Mar 18 2025 19:07:02 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد شوگر ملز کے 15850 میں کام ہوے حاضر میں اب 15900 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی بھی 15900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے بھی 15900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 18 2025 19:00:31 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حمزہ شوگر ملز 200 روپیہ کوننٹل تیز ہوئی ہے اور 16000 جبکہ آر وائی کے شوگر ملز کے بھی 16000 میں کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری ملوں کے بھی جوں جوں ریٹ آتے ہیں اپڈیٹ کرتے جائیں گے کیونکہ زیادہ تر ڈیلروں کے نمبر بند ہیں۔ تاہم ہم کوشش میں ہیں آپ کو اپڈیٹ کرتے جائیں مارکیٹ بہتر ہے .
Mar 18 2025 17:11:05 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال مارکیٹ نرم ہوئی ہے 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔ .
Mar 18 2025 17:10:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Mar 18 2025 17:04:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 17:01:16 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 17:00:36 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 18 2025 16:59:45 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 16:53:57 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جودھپور منڈی میں۔ .
Mar 18 2025 16:53:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10775 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 18 2025 16:52:23 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ میں مذیداری نہیں ہے آگے نیو کراپ اور آرائول کے وقت مارکیٹ میں نرمی متوقع ہے۔ .
Mar 18 2025 16:51:35 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 18 2025 14:56:01 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 18 2025 14:52:16 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال مارکیٹ نرم ہوئی ہے 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ 197.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی چنا مال نہیں ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے موٹے چنے امپورٹ میں کام کیا ہے اچھی مزدوری مل رہی ہے۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین اوریجن کے مال جو یو اے ای سے آ رہے ہیں لوکل میں 370/75 کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔ .
Mar 18 2025 14:32:59 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال کم ہیں اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دیسی مسور حیدرآباد منڈی 9200/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 18 2025 14:23:31 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سکھری دھنیا حیدرآباد منڈی میں 8000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 1000/1500 کی آمدن ہے زیادہ تر کام لائنوں سے ہی ہو جاتے ہیں سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 18 2025 13:55:51 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 37040 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جسکی وجہ سے تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے تاہم زیادہ مذیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Mar 18 2025 13:12:16 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895/900 ڈالر تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 18 2025 13:06:14 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 13:05:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی کی تھوڑی بہت آرائیول شروع ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 18 2025 12:59:51 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نائجیریا سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 1300/1330 ڈالر اور پاکستان سے 1180/1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے جو تل ایکسپورٹ ہو رہے ہیں اس میں ایف ایف اے کی شکایات آ رہی ہیں۔ جنوری میں جو پاکستان سے تل چائنہ ایکسپورٹ ہوئے تھے ان میں ایف ایف اے کے مسائل آ رہے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے سٹاک ہولڈ کر لیے ہیں اور کلیم بھی مانگ رہے ہیں۔ .
Mar 18 2025 12:45:42 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے مارکیٹ میں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 18 2025 12:27:20 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 18 2025 12:24:10 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ ریٹ تو اندر کاسٹ ہیں لیکن انویسٹرز رکے ہوئے ہیں فلحال سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 18 2025 12:18:35 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 18 2025 11:59:24 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ لوڈ میں 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 19000/20000 کی طرف جاتی ہے تو بھاری ہو جاتی ہے بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے جبکہ 15000/16000 کی طرف جاتی ہے تو بیچ رک جاتی ہے۔ گوارہ ہے تو شارٹ لیکن ساتھ ساتھ ٹریڈنگ کرتے رہنا چاہیے۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں زیادہ مال ہے جب بازار تیز ہوتا ہے تو ساتھ ساتھ 30/60 دن کر کے فارورڈ میں مال بیچتے بھی ہیں اور جب بازار کم ہوتا ہے تو دوبارہ مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Mar 18 2025 11:55:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما کے مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں مال تو کم ہیں لیکن امپورٹ میں مال آ جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار ادھر سٹیبل سا ہو گیا ہے۔ تاہم آگے امپورٹ کے اوپر بازار مبنی ہے۔ اگر اسی طرح ہی امپورٹ میں مال آتے رہے تو بازار ادھر ہی 12500/13000 کے لیول پر رکا رہنے کے امکانات ہیں۔ ریٹ بھی زیادہ ہے اس لیے ٹریڈرز ان ریٹ میں سٹاک بھی نہیں کر رہے ہیں۔ ٹریڈ ہی کر رہے ہیں۔ .
Mar 18 2025 04:39:36 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی میں تیزی کے اشارے ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج حکومت نے ملوں سے دو لاکھ ٹن چینی 15500 میں مانگی ہے جسے حکومت رمضان المبارک کے بعد بھی سستے بازاروں میں بیچنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تاہم ملوں نے 17500 روپیہ میں رضا مندی ظاہر کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ بیچ میں کہیں نا کہیں فیصلہ ہو سکتا ہے۔ اگر ملیں چینی گورنمنٹ کو 15500 میں بھی دے دیں تو اس میں سیل ٹیکس شامل نہیں ہوتا ملوں کی تقریباً 17700/800 کے لیول پر بکے تو 15500 صافی بچتے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ بھی تیزی کی خبر ہی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ فارمولا ہو سکتا ہے طے ہو جائے اگر نہ بھی طے ہو تب بھی ملوں کی لوڈنگ بند ھے جس سے بڑے شہروں میں چینی کی قلت کا خدشہ ہے اور رمضان المبارک کے آخری عشرے میں زبردست ڈیمانڈ کے دن ہوتے ہیں۔ پھر اس کے علاؤہ ایک اور فیکٹر بھی ہے پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ نے 5 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور 5 اپریل کو ہفتہ کا دن آتا ہے اور 6 اپریل کو اتوار ھے لحاظ مارکیٹ ہی 7 اپریل کو اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے سودوں کی پیمنٹ کا لین دین 7 اپریل کو ہو گا اس میں بہت زیادہ دن پڑے ہوے ہیں اس لئے مارکیٹ میں فارورڈ کے سودوں کا لوڈ نہیں پڑے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین ان ریٹوں میں چینی کی خریداری کا مشورہ دے رہے ہیں کہ جیسے ہی مارکیٹ میں گاہکی نکلی مارکیٹ شوٹ اپ ہونے کے امکانات ہیں۔ اس کے علاؤہ یہ چیز بھی ذہن میں رکھنی چاہیے کہ بڑی ملوں کے جون تک سودے بک چکے ہیں اور ملیں حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ اس لئے تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ھے۔ .
Jul 17 2026
Jul 16 2026
Jul 16 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott