+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 12:16:48
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4650/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اکا دکا گاڑی کا کام ہوتا ہے۔ زیادہ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔