+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2026 15:38:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 کنجوانی کشمیر 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14160 اور فروری کے سودوں کے 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال زیادہ لمبا کام نہیں کرنا چاہیے۔ جب پیداوار سامنے آ جائے پھر مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ فل حال وقتی ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے فروری اور حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے جو کہ ظاہر کرتا ہے کہ زیادہ پیداوار متوقع ہونے کے ڈر کی وجہ سے ٹریڈرز فل حال فارورڈ کام نہیں کر رہے ہیں۔ اگر کوئ تیزی والا سال ہو تو فرقہ ہی 500/600 روپیہ کوئنٹل کا ہوتا ہے ابھی صرف 50 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے۔