+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 12:09:40
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔