+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2025 16:36:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت جہاز والے کے کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ایک ویسل بک ہوا ہے 349 ڈالر میں جو کراچی پورٹ پر 111.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اگر انٹر بینک ڈالر امپورٹ ریٹ 284.5 روپیہ ہو تو۔ یہ ویسل 14000 میٹرک ٹن کا ہے۔