Sugar | چینی
Dec 10 2025
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jul 24 2025 12:40:47 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 24 2025 12:00:40 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8875/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تھوڑی بہتر ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل میں بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ آسٹریلیا حاضر شپمنٹ 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2025 12:00:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے 4000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Jul 23 2025 18:32:39 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2025 18:22:56 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2025 18:22:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد سائڈ بارشیں ہیں فلحال کوئی خاص گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 23 2025 18:21:37 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 23 2025 18:04:07 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں تاہم 1/2 دن تک بلک میں مال آرہے ہیں اور مزید 5/7 دن تک ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 23 2025 18:03:34 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے کل کرمسن کا ویسل بھی پورٹ پر لگ جائے گا ٹریڈرز اسی میں ہی گاہک ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2025 18:02:33 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2025 17:36:22 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ضعیم سٹار برانڈ کا 18400 میں کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ اور 20/25 اگست تک ڈیلیوری۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی 19400/500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال پیمنٹ کا بحران ھے۔ دوسری جانب دوکاندار حضرات ابھی خریداری نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ھے۔ .
Jul 23 2025 17:35:24 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 16675 جبکہ حمزہ آر وائی کے 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام کم ہے نیچے گورنمنٹ کے دباؤ کی وجہ سے۔ .
Jul 23 2025 17:34:44 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے ہی تھوڑا بہت کام چلنے لگتا ہے ساتھ ہی بارشیں ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے بیچ رک جاتی ہے۔ امید ہے جب موسم صاف ہو گا۔ مال کھل کر آنا شروع ہونگے تو لوکل ریٹوں میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ارجنٹینا برازیل 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ مونگ کی بکنگ 50 ڈالر تیز ہے۔ تنزانیہ مونگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9350 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تنزانیہ کے مال باریک ہوتے ہیں فیصل آباد سائڈ نہیں بکتے ہیں۔ حیدر آباد تھوڑے تھوڑے بکتے ہیں۔ .
Jul 23 2025 17:18:24 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50 روپیہ من لالا موسیٰ لائن مارکیٹ کمزور ہے شام کے اوقات میں اور 3850/3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 9600/9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے 4050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پلانٹ والے پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ کی بیچ ہے جس کی وجہ سے بازار ڈھیلا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2025 17:05:28 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 215/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ تو رکی ہوئی ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ 5 اگست پیمنٹ پر 216.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219.5/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2025 15:07:01 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی گروپ 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 23 2025 15:00:25 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 23 2025 14:59:46 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13400/13700 جبکہ گولی کوالٹی 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2025 14:59:08 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ 2450/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2025 14:58:35 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2025 14:53:00 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ وکرا خاموش ہے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2025 14:51:56 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ حاضر میں نپر مسور 210/212 جبکہ کرمسن مسور 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر پورٹ والے مال کے 206.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل کرمسن کا جہاز بھی پورٹ پر لگ جائے گا۔ جب پورٹ سے ڈلوری ملنا شروع ہو گی تو حاضر شارٹیج ختم ہو جائے گی۔ .
Jul 23 2025 14:32:41 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ نئے تل کشمور روجھان راجنپور وغیرہ آمدن شروع ہو گئ ہے گاڑی گاڑی کی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ایکسپورٹرز تو فل حال خریدار نہیں ہیں۔ لوکل سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 23 2025 14:25:49 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دو تین دن سے بکنگ میں کافی کام ہو رہے ہیں۔ پہلے 345 ڈالر میں کام ہوئے ہیں ابھی بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے چائنہ اور انڈیا نے بھی مال خریدے ہیں جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ 342 ڈالر میں انڈیا نے ویسل خریدا ہے رشیا سے .
Jul 23 2025 14:04:16 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/75 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10704 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ فل حال انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں جہاں گاہکی اچھی ہوئ تاہم کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ .
Jul 23 2025 13:41:03 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ڈیلرز کو ملز کی طرف سے مال ملے ہیں 5/5 گاڑی وہ 165 میں فروخت ہوئ ہے باقی بازار میں سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17400 العریبیہ رمضان نو سیل ہے۔ سفینہ 17100 اور المعیز 2 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے مال بھی 10 ٹن 15 ٹن اس طرح کر کے بکتا ہے۔ .
Jul 23 2025 13:08:10 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے۔ آر وائی کے 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ حاضر بھی دکان دار بہت کم مال خرید رہے ہیں جبکہ فارورڈ بھی کوئ کام نہیں ہو رہا ہے۔ .
Jul 23 2025 12:53:34 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے اور بکرا بھی نہیں ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ منڈی میں تھوڑا تھوڑا وکرا ہے جبکہ نئی آمدن شروع نہیں ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2025 12:40:54 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 800/900 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ بیجائ بھی اچھی ہو رہی ہے تھل پنجاب میں۔ گوار میل کی بھی ڈیمانڈ نہیں ہے نا گوار گم بک پا رہی ہے پاکستان سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ .
Jul 23 2025 12:39:54 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم گزشتہ رات 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر تھی اور 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ تھے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا گاہکی تھی کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ فل حال انتظار کرنا چاہیے آگے جب پورٹ پر مال لگیں پھر خریداری کرنی چاہیے۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott