+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2025 15:01:26
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 230 جبکہ 9 ایم ایم 32/ روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں محرم الحرام کی وجہ سے تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔