+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2025 21:46:59
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ھلدی  انٹرنیشنل مارکیٹ میں 100 ڈالر مندہ ہوئی ہے اور 1800 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پاکستان میں ہلدی کی فصل ڈبل سننے میں آ رہی ہے۔ جبکہ کچی ہلدی 3000  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔۔ کچی ہلدی کا ریٹ 1600 کھلا تھا اب 3000 روپیہ من ہے۔ گزشتہ تین چار سالوں میں ہلدی کی قیمتیں تقریباً 7 گنا بڑھ گئیں تھیں اس لئے مقامی منڈیوں کے لوگ کچی ہلدی کو بڑھا چڑھا کر خرید رہیں ہیں لیکن جس طرح کی فصل ھے اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے آگے مندے کا رجحان ہی رہے گا۔