+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2025 13:57:12
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔