Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 17 2025
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 18 2025 12:34:17 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2025 12:23:15 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان کوالٹی 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2025 12:22:38 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 18 2025 12:21:49 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں اچھی آمدن شروع ہوئی مارکیٹ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 18 2025 12:07:23 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور لوڈ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 18 2025 12:06:31 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 215/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے سست ہے۔ بکنگ جولائی اگست شپمنٹ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 18 2025 00:14:08 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر مالوں کے سٹار ضعیم برانڈ کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 18 2025 00:12:41 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر مالوں کے سٹار ضعیم برانڈ کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 17 2025 23:41:14 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں تو مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 17165/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فارورڈ میں یہ ریٹ چیمبر کے ریٹ ہیں تاہم ان ریٹوں میں اوپن میں اچھے گھر خریدار نہیں ہیں۔ فارورڈ اوپن میں ہر گھر کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 17 2025 20:51:07 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مہینہ پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ کٹنگ والے سودوں کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Jun 17 2025 18:20:51 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2025 18:19:08 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 24900/25000 جبکہ سیلر آپشن 23800 جیسے ریٹ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 17 2025 18:05:44 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بھی کم ہے تاہم گاہکی بھی خاموش ہے۔ .
Jun 17 2025 18:05:04 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 6500 جبکہ چھنائی والے مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 220 جبکہ 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 17 2025 17:55:16 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 17 2025 17:54:10 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ لوڈ میں پشاور 12400 جبکہ ملتان 12250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ کھڑی ہے۔ .
Jun 17 2025 17:36:08 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10600/650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے ریٹیل میں اچھی گاہکی آتی ہے تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Jun 17 2025 17:35:52 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن کم ہے فلحال اگلے ہفتے سے امید ہے کہ مارکیٹ میں اچھی آرائیول شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 17 2025 17:33:41 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210.5/11 جبکہ نپر کوالٹی 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 17 2025 17:32:58 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2025 17:03:00 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 216/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 جولائ پیمنٹ پر 218.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ کے جبکہ حاضر بھی بکنگ کمزور ہے اور 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 700 ڈالر والا بھی کراچی پورٹ پر 218.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے کٹنگ والے سودوں کی وجہ سے۔ جب تک 45/45 دن والے سودے کٹ نہیں جاتے بازار سست ہی ہے۔ .
Jun 17 2025 16:28:03 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17200 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 17 2025 15:05:55 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 6500 جبکہ چھنائی والے مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے سٹھری مال تو ہیں مارکیٹ میں لیکن ٹریڈرز کی خریداری اوپر ریٹس کی ہے ان ریٹس میں انکو نقصان ہے بیچ نہیں دیتے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 220 جبکہ 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 17 2025 14:47:18 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 16910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17200 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 17 2025 14:46:53 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی برابر سی ہے۔ .
Jun 17 2025 14:45:56 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2025 14:45:09 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2440 ڈالر جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 2325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 2440 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 35100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 17 2025 14:22:39 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مال کے 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے اور 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10727 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت انڈر کاسٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ نرم نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ اگر بکنگ نرم ہوتی ہے تو پھر ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر پیچھے میں بکنگ میں جاتے جائیں گے۔ دوسری جانب چمن کے مال ابھی تک بک رہے ہیں۔ کل حیدر آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بغیر چھنے ہوئے مالوں کے۔ .
Jun 17 2025 14:22:35 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13800/14100 جبکہ گولی دھنیا 14300/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران سے دھنیا کی بیچ نہیں آرہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 17 2025 14:20:42 6 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 25000/25200 جبکہ سیلر آپشن 24000/24200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں بکنگ 1850 ڈالر فی ٹن ہے۔ مارکیٹ سست ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott