+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2025 14:22:35
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13800/14100 جبکہ گولی دھنیا 14300/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران سے دھنیا کی بیچ نہیں آرہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔