Sesame | تل
Aug 18 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
May 18 2026 19:05:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ لائن کچا مال 36000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ جبکہ مشین کلین مال حیدرآباد میں 43000/44000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پچھلے سال کی تیزی دیکھ کر لوگ مال لئے جا رہے ہیں۔ تاہم پرانا اسٹاک صفر ہے۔ لیکن فصل اچھی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی پرانا اسٹاک نہیں ہے لیکن نئی فصل اچھی ھے۔ انڈیا سے 3500 ڈالر میں نیا مال مل جاتا ہے مشین کلین برانڈڈ مال جو پاکستان آکر تقریباً 45000/45500 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ انڈیا کا مال ویسے ہی پاکستان سے اچھا ہوتا ہے۔ فل الحال تھوڑا صبر کرنا چاہیے۔ ہماری ٹیکنیکل ٹیم چارٹ بنا رہی ہے۔ جب ڈاٹا اکھٹا ہو جائے گا پھر آپ کو مزید ریسرچ فراہم کریں گے .
May 18 2026 19:05:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 6350/6400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں دوبارہ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ لائنوں پہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ خریدار بن جاتا ہے .
May 18 2026 19:03:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ لائن کچا مال 36000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ جبکہ مشین کلین مال حیدرآباد میں 43000/44000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پچھلے سال کی تیزی دیکھ کر لوگ مال لئے جا رہے ہیں۔ تاہم پرانا اسٹاک صفر ہے۔ لیکن فصل اچھی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی پرانا اسٹاک نہیں ہے لیکن نئی فصل اچھی ھے۔ انڈیا سے 3500 ڈالر میں نیا مال مل جاتا ہے مشین کلین برانڈڈ مال جو پاکستان آکر تقریباً 45000/45500 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ انڈیا کا مال ویسے ہی پاکستان سے اچھا ہوتا ہے۔ فل الحال تھوڑا صبر کرنا چاہیے۔ ہماری ٹیکنیکل ٹیم چارٹ بنا رہی ہے۔ جب ڈاٹا اکھٹا ہو جائے گا پھر آپ کو مزید ریسرچ فراہم کریں گے .
May 18 2026 19:01:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 2000 بوری سے زیادہ کی آمد تھی۔ شیخو پورہ منڈی میں 400/500 بوری کی آمد تھی۔ 11000 سے 14000 تک کام ہوے ہیں۔ ٹوٹل آمد کا بیس فیصد مال فروخت ہوا ہے۔ گاہک اتنا مزے دار نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال انتظار کرنا بہتر ہے کیونکہ مصر کی فصل بھی اچھی ہے۔ کراچی پرانا مال 2025 والا 14400 میں کام ہوا ہے۔ اس ریٹ میں مال مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں پرچون فروش پرانا مال لئے جا رہے ہیں سستا سمجھ کر اس لئے ملتان کے دوکاندار پرانا مال کراچی سے لے کر بیچ رہے ہیں۔ جلد بازی والا سال نہیں ہے۔ کیونکہ اگر پائپ لائن وکرے سے پہلے بھر گئی تو وکرے کے دنوں میں لوگ وکرا ڈھونڈیں گے۔ سپلائی کی کوئی کمی نہیں ہے۔ پرانے مال بہت پڑے ہوئے ہیں پاکستان میں اور مصر کی فصل بھی اچھی ہے۔ .
May 18 2026 18:06:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 433 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 18 2026 18:03:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 18 2026 17:53:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید ہے جسکی وجہ سے نیچے دالوں کا کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ .
May 18 2026 17:52:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 400/500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 16000/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے عید کے بعد ہی کام نکلے گا۔ .
May 18 2026 17:46:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا وکرا بھی ہے جبکہ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ آج اوکاڑہ منڈی میں 15200/15500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ .
May 18 2026 17:34:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
May 18 2026 17:22:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 18 2026 17:17:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ والے مالوں کے 92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 18 2026 17:02:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 18 2026 16:54:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2026 16:26:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 11500 والی مارکیٹ نیچے 9000 تک رہ گئی تھی تقریباً 2500 روپیہ من کی کریکشن دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب نیچے دکاندار خالی تھے جن کی گاہکی کی وجہ سے تھوڑی بہت بہتری آئی ہے۔ .
May 18 2026 16:14:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
May 18 2026 16:12:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ کمزور ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے امپورٹرز لوکل میں بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ بکنگ انڈیا سے بازار کمزور ہے اور 2125/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 30000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل ابھی بھی 3000 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے۔ دوسری جانب ایران سے بھی کافی بیچ آ رہی ہے۔ انڈیا کے مالوں سے 1000 روپیہ من اوپر کر کے ایرانی مال بھی مل جاتے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہیں۔ بکنگ میں بھی دم خم نہیں ہے۔ .
May 18 2026 15:14:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج واہنڈو منڈی میں تقریباً 500/600 بوری تک آمدن تھی اور 11000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک کی بیچ آتی ہے جبکہ گاہک 200/300 روپیہ من کم کر کے مانگتا ہے۔ .
May 18 2026 15:09:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 18 2026 15:02:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم گاہکی نہیں ہے۔ .
May 18 2026 14:52:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 18 2026 14:46:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ سست ہے اور کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 18 2026 14:43:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کی خریداری نیچے ریٹس کی تھی وہ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بلیک سی ریجن والے مالوں کے 232.70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2026 14:23:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ ادھر ہی 100/200 اوپر نیچے ہے۔ بکنگ 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 18 2026 14:08:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ والے مالوں کے 92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ رشیا سے 300/310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 94/97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 18 2026 13:47:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مار کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 18 2026 13:46:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 3500/3600 میں مال کیے تھے انکی بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
May 18 2026 13:33:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13900 کمالیہ 13765 سویرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13750 المعیز 2 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13535 اتحاد 13545 ڈہرکی گھوٹکی 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13610 فاطمہ 13675 شیخو 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار 13550 مہران 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 اور جون فکس کے سودوں کے 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 437 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 18 2026 13:01:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12500/12600 جبکہ 60 40 مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ سیلنگ بھی کمزور ہے۔ .
May 18 2026 12:57:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں ہلکے مال 12500 جبکہ اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott