Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 28 2025 16:55:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ پہلے ہی کافی کمزور ہوچکی ہے اور بکنگ والے مال لگنے میں بھی ابھی وقت ہے بکنگ والے مال مڈ نومبر تک لگنا شروع ہوں گے۔ .
Oct 28 2025 11:54:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 160 جبکہ کیش پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل اکتوبر نومبر شپمنٹ کے 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6700 ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ فلحال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 27 2025 23:14:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا حاضر میں رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 160 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Oct 27 2025 17:32:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 163 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں کالا چنا کی کاشت بارانی اور نہری علاقوں میں تقریباً مکمل ہوچکی ہے جو 4/5٪ علاقے رہتے ہیں وہ بھی کچھ دنوں تک مکمل ہو جائیں گے۔ ماہرین کے مطابق پچھلے سال کی نسبت اس سال کاشت اچھی ہے۔ .
Oct 27 2025 14:55:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 164/165 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ .
Oct 27 2025 12:18:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 167/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 200 روپیہ کمزور ہے اور سرگودھا منڈی میں 6900 ملتان 6800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 485 ڈالر جبکہ جنوری شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 485 ڈالر والا 148.81 جبکہ 480 ڈالر والا 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 25 2025 17:50:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ تھل مارکیٹ 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل اکتوبر نومبر شپمنٹ والے مالوں کے 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 25 2025 11:58:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایل ڈی سی اور سودیما ویسل سے 57٪ مال واش آوٹ ہوئے ہیں تاہم پاکستان کے لیے بلک کے ساتھ ساتھ کنٹینرز میں بھی کافی مال بک ہو چکے ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Oct 24 2025 16:21:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جب تک بکنگ والے مال کراچی پورٹ پر نہیں لگتے مارکیٹ انہی ریٹس میں ہی اتار چڑھاؤ کرتی رہے گی۔ .
Oct 23 2025 20:51:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار میں اتار چڑھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott