Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 11 2025 17:38:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 20/25 تاریخ کے دوران پورٹ پر مزید بلک میں آمدن متوقع ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ .
Oct 11 2025 14:19:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ .
Oct 10 2025 16:11:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہے ہیں۔ .
Oct 09 2025 16:43:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 09 2025 14:32:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور گودام کے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جو ویسل 20/25 تاریخ کو پورٹ پر لگے گا اسکے مال ریسیل میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تاہم ان مالوں کی بکنگ 349 ڈالر والی ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں ییلو پیس کے 313 کنٹینرز کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر جبکہ بلک میں 22409 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ .
Oct 08 2025 17:00:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 08 2025 14:27:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 17:00:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2025 14:27:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مال 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 97.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 06 2025 17:15:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کا 104 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 105 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott