Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 11 2025 14:43:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10250/10275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ خرمی ماش نئے مال فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 10 2025 16:13:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10250/10275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10320 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 09 2025 16:43:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10250/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ بکنگ 845/850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10443 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 09 2025 14:33:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں ماش ثابت کے کراچی پورٹ پر 151 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Oct 08 2025 17:00:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 10350 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2025 14:27:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 10350 جبکہ پورٹ کے مال 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 850/855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 17:35:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 14:29:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 06 2025 17:14:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 10300 جبکہ گودام کے مال 10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 06 2025 14:29:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10325/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott