Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
Aug 06 2026 18:12:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لالا موسی سائڈ مال کافی پڑے ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ آمدن شروع ہے اور 450/500 توڑے تک آمدن ہو جاتی ہے اور 2850/3000 روپیہ من تک کام ہورہے ہیں۔ .
Aug 06 2026 12:27:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Aug 05 2026 18:22:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ قصور سائڈ آمدن آہستہ آہستہ بڑھے گی اور 15/20 اگست کے بعد کھل کر آمدن شروع ہوگی۔ .
Aug 05 2026 11:54:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ قصور آمدن شروع ہے آہستہ آہستہ آمدن بڑھ رہی ہے پرانے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 04 2026 18:29:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج قصور سائڈ 50 بوری کی آمدن تھی اور 2900/3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 04 2026 13:37:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کل قصور سائڈ 400 بوری کی آمدن تھی اور 2850/2900 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ .
Aug 03 2026 18:04:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ قصور سائڈ بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ ابھی آگے مزید بارشیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں جس کی وجہ سے بیچتے نہیں ہیں تاہم جب قصور آمدن شروع ہوگی بازار نرم ہو سکتا ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 01 2026 18:15:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7500/7600 جبکہ پلانٹ والے مال پہنچوں میں 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا مال 7500 روپیہ کوئنٹل ہے جبکہ باریک مال 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ بارشیں ہیں جسکی وجہ سے باجرہ کی آمدن لیٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott