Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 11 2026 12:12:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے آگے قصور کی نیو کراپ بھی سر پر ہے۔ .
Jul 09 2026 18:11:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2026 17:30:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 09 2026 12:44:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا ٹریڈرز کے پاس مال ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2026 11:46:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور کچے مالوں کے لائنوں پر 7800 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب قصور سائڈ آگے جولائ کے آخر میں تھوڑی تھوڑی آمدن ہونا شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں کافی سٹاک پڑے ہیں اور ہائبرڈ مکئ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے باجرے کے نئے ریٹوں پر اثر پڑ سکتا ہے۔ .
Jul 08 2026 18:43:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال شام کے اوقات میں ملتان منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 08 2026 17:49:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 جبکہ پلانٹ والے 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ آگے جہاں قصور آمدن شروع ہوگی ریٹوں میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ مکئ کے ریٹ کم ہونے کی وجہ سے باجرے کے ریٹوں پر اثر پڑ سکتا ہے۔ .
Jul 08 2026 14:39:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انویسٹرز تو فارغ ہو گئے ہیں نیچے جن دکانداروں کو مال چاہیے ہوتا ہے وہ ضرورت کے مطابق گاہک بن جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں مزید ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ .
Jul 08 2026 11:42:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک باجرہ 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال فروخت کرنے چاہیے۔ آگے جب قصور کی فصل شروع ہوگی تب ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ کم ہے۔ .
Jul 07 2026 23:24:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 450 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت دو بڑے امپورٹرز کے ہاتھ میں مال ہے اور امپورٹرز بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott