Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 11 2026 13:38:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13900 العربیہ 13740 سفینہ 13810 رمضان 13765 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13780 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13455 اتحاد 13480 ڈھرکی 13405 گھوٹکی 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل چوہدری نو سیل حمزہ 13555 اشرف 13560 فاطمہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13400 مہران فاران شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13175 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 10 2026 17:48:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13195 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13083 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2026 15:32:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13900 العربیہ 13750 رمضان 13775 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13790 کمالیہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13470 اتحاد 13490 ڈھرکی 13430 گھوٹکی 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل چوہدری نو سیل حمزہ 13560 اشرف 13570 فاطمہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13410 مہران فاران شوگر ملز کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13200 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 8/9 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 09 2026 18:20:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودوں کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2026 16:44:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودوں کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2026 13:45:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13900 العربیہ 13750 رمضان 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13465 اتحاد 13495 ڈھرکی 13435 گھوٹکی 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل چوہدری نو سیل حمزہ 13570 اشرف 13565 فاطمہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13415 مہران فاران شوگر ملز کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13210 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 469 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2026 18:10:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی سی ہے۔ اس جی ایم شوگر ملز کے 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سوموار پیمنٹ پر 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شیخو 13600 فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہے۔ فارورڈ 3 مل جولائ فکس 13165/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2026 16:32:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں جولائی فکس کے سودوں کے 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 08 2026 13:32:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 سفینہ 13825 العربیہ 13740 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13790 کمالیہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13480 ڈھرکی گھوٹکی 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل حمزہ 13530 اشرف نو سیل فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13430 مہران فاران شوگر ملز کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13155 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاسما کی رپورٹ کے مطابق 30 جون تک کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان بھر کی ملز میں 3612324 میٹرک ٹن تک سٹاک رہتا ہے جو کہ ضرورت سے زیادہ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 471 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:54:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott