Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 21 2026 19:13:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ کچے مالوں کے لائنوں پر 38000 سے 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 21 2026 19:12:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15300 روپیہ من تک بھاو ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 21 2026 15:24:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں بارش کے باعث کام کاج نہیں ہے۔ کچے مالوں کے 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے۔ دوسری جانب مصری برسیم پرانے مال کراچی مارکیٹ میں 13300/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال کے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ گھر گھر کے ریٹ ہیں۔ ہلکے گھروں کی کم میں بھی بیچ آ جاتی ہے لیکن ان کا گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Jul 21 2026 15:21:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے پلانٹ والے مالوں کے۔ گاہکی خاموش ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کچے مال سندھ میں 38000 سے 42000 کی مارکیٹ ہے۔ .
Jul 21 2026 15:11:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج 200 توڑے تک آمدن تھی اور 11200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مالوں کے۔ .
Jul 21 2026 11:28:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 6250/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ صرف نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کا انتظار ہے۔ .
Jul 20 2026 19:05:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال 38000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں ہر۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 20 2026 18:58:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13500 پرانا۔ نیا 15000 سے 15500 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 1260 ڈالر ہے۔ پاکستان کیلئے ابھی تک بکنگ نہیں ہوئی ہے .
Jul 20 2026 18:50:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی اونچے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 20 2026 15:38:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی سہ پہر کے اوقات میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 6300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مالوں کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال تو شارٹ ہیں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ صرف نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کا انتظار ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott