Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 20 2026 15:38:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 166 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 20 2026 15:35:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 173.5 جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 174.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا بازار 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور انڈیا لوکل دہلی منڈی میں 6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آسٹریلیا 610 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 20 2026 14:40:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں رشین کوالٹی کے 100 جبکہ کینیڈا 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں لوکل میں مال بیچنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ ابھی کنٹینرز میں بکنگ یوکرین سے 315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں.315 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 96.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 325 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 99.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اور بلک میں ویسے بھی 10/15 ڈالر کم میں مل جاتا ہے وہ پڑتا مزید نیچے پڑے گا۔ اس لیے لوکل مال فروخت کرنے چاہیں۔ .
Jul 20 2026 14:28:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650/11700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12506 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 20 2026 12:17:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 5 اگست پیمنٹ پر 172.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں اور 45 دن پیمنٹ پر 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب سرگودھا مارکیٹ بھی تیز ہے اور 6950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ مزید 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی کام مظبوط ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل ابھی بھی مارکیٹ 12 روپیہ کلو انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مزید تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 18:45:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/162 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 18:44:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/162 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 17:50:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 17:44:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 18 2026 17:41:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott